Malik Khurram Khan Dehwar

Malik Khurram Khan Dehwar

16-11-2022

12:04

عظیم ہے وہ حستی جسکےسامنے ہیرے،جوہرات،ہار،موتی،سونا،چاندی کی حیثیت ہاتھ پے پڑی میل سےزیادہ نہیں جوصرف اسکی ایک جنبشِ بازو کی مارہے۔ جسطرح کی چمکتی دمکتی دولت حاصل کرنےکےلیے ہمارےاُمرااپنے تن من دھن کاپورا زورلگادیتے ہیں وہی دولت یہ شخص بِلاججھک یکدم صرافابازارکی نظرکردیتاہے۔ /1

یاد رہےجس طرح کےہیرےجواہرات اورچمکتی دولت سےلدےزیورات اورگھڑیاں بادشاہوں سےتحفہ ملنےکےباوجود عمران خان نے بڑی بے دردی سے بیچ ڈالیں، اُسی قسم کی دولت پانے کے لئے تو شریف،زرداری اور گیلانی جیسے اُمرا اپنی عزت اور سیاست داعوپےلگانے کو تیار رہتے ہیں۔ /2

یاد رہےاسی قسم کے ہیرے جوہرات سےلدا ہار جب ترک صدراردوگان کی اہلیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کے لیے چندے میں دیا تو گیلانی خاندان کے چشم ُ چراغ کی نیت اس کو حاصل کرنے کے لیے ایسے خراب ہوئ کہ ہر ضابطہ قانون توڑتے ہوئے یہ ہار غائب کر لیا گیا۔ /3

یاد رہے اسی قسم کے ہیرے جواہرات سے لدے ہوئے ہار جب سوس حکام نے زرداری خاندان کے غیر قانونی حاصول کے شک پے ضبط کییےتومحترمہ بینظیربھٹونےپاکستانی عوام کوالالعلان یہ بتایاکہ یہ ہارانکانہیں پر NRO کے بعد اسی ہار کی ملکیت کا دعوا زرداری خاندان نے خود کیا۔ /4

اب انہی اُمرا کی جانب سے عمران خان کی عزت پے داغ ڈالنے کی خاطرقیمتی گھڑی بیچنےکایہ جو الزام لگایاجارہاہے اسی الزام میں عمران خان کی صداقت اورعظمت کا ثبوت ہے، کیونکہ یہ الزام ہیرےجواہرات ہارموتی سوناچاندی حاصل کرنے کا نہیں ہے بلکہ ایسی دولت کوہاتھ کی میل کی طرح دھو ڈالنے کاہے۔ /5



Follow us on Twitter

to be informed of the latest developments and updates!


You can easily use to @tivitikothread bot for create more readable thread!
Donate 💲

You can keep this app free of charge by supporting 😊

for server charges...